SON DAKİKA

Naya Pakistan Global

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا
23 January 2021 - 7:46

ممبئی (این پی جی میڈیا)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی تصاویر نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کردیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

تفصیلات کے مطابق الگ الگ اداؤں سے سہانا خان اپنی تصویروں سے سوشل میڈیا پر لوگوں کو اپنا دیوانہ بنا دیتی ہیں جبکہ سہانا خان کی نئی تصاویر مداحوں کو دیوانہ بناتی دکھائی دے رہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

سہانا خان شہ سرخیوں میں رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں ،بھلے ہی ابھی تک فلموں میں انٹری نہیں لی ہے، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی سپر سٹار سے کم نہیں ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

سوشل میڈیا پر سہانا خان کے کئی فین پیج بھی موجود ہیں، جو ان کی نایاب اور سٹائلش تصویریں شیئر کرتے ہوئے نظر آجاتے ہیں۔ حال ہی میں سہانا خان کی ایک ایسی ہی بولڈ تصویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

دراصل سہانا نے انسٹاگرام سٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی۔ ان تصویروں کو دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے آنکھوں ہی آنکھوں میں وہ بات کر رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

پہلی تصویر میں سہانا کی آنکھیں کھلی نظر آئیں جبکہ دوسری تصویر میں سہانا خان کی آنکھیں بند ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ بھی انہوں نے کیپشن دیا اور لکھا، شٹ گیٹ اٹ۔
سہانا خان کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

کنگ خان کی بیٹی بالی ووڈ میں کب ڈیبیو کریں گے ، اس بارے میں فی الحال کوئی نہیں جانتا ، لیکن ان کے مداحوں کی یہ خواہش ہوگی کہ وہ جلد سے جلد بالی ووڈ میں قدم رکھیں اور اپنے والد شاہ رخ خان کی طرح دھوم مچائیں

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

سہانا خان نے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کافی کیوٹ اور معصوم نظر آ رہی ہیں۔ ہر مرتبہ کی طرح سہانا خان نے ان تصویروں کو بغیر کیپشن کے ہی شیئر کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

ان تصویروں میں وہ سفید رنگ کا کراپ تاپ کے ساتھ سکرٹ پہنے ہوئی نظر آئیں جبکہ ان کا یہ لک لوگوں کو کافی پسند آیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

سہانا خان ان سٹار کڈ ز میں شمار کی جاتی ہیں جن کی فین فالوونگ کسی سٹار سے کم نہیں۔ انہوں نے بھلے بالی ووڈ میں انٹری نہیں کی ہے لیکن سوشل میڈیا پر ان کے چرچے رہتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

سہانا خان اکثر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر یں اور ویڈیوز سے مداحوں کا دھیان اپنی جانب کر ہی لیتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

سہانا خان نے اپنے انسٹاگرام پر حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ بیحد سٹائلش اور سیکسی پوز دیتی نظر آئیں۔ سہانا نے ہاتھ میں ایک کپ بھی پکڑا ہوا ہے جبکہ وہ ہائی نیک ٹاپ اور ڈارک براؤن ٹراؤزر میں نظر آ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

سہانا خان اس سے پہلے والد شاہ رخ خان کے ساتھ آئی پی ایل کے 13 ویں سیزن میں میچ دیکھنے پہنچے تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

واضح رہے کہ سہانا کو انسٹاگرام پر گیارہ لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

View this post on Instagram

A post shared by Suhana Khan (@suhanakhan2)

View this post on Instagram

A post shared by Telly Vines ??? (@tellyvines)

View this post on Instagram

A post shared by Madam360 (@madam360_)