SON DAKİKA

Naya Pakistan Global

فلم ’جنت 2‘ کی اداکارہ ایشا گپتا کی بغیر کپڑوں کے انگڑائی لینی کی تصویر نے مداحوں کے ہوش اڑادیئے

فلم ’جنت 2‘ کی اداکارہ ایشا گپتا کی بغیر کپڑوں کے انگڑائی لینی کی تصویر نے مداحوں کے ہوش اڑادیئے
02 January 2021 - 6:23

ممبئی:فلم جنت 2 سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتانے بغیر کپڑوں بیڈ میں سے ہی تصویر شیئر کرکے اپنے مداحو ں کو نئے سال کی مبارکباد دے دی ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایشا گپتا بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں سے ہیں جو اپنی بولڈنیس کیلئے جانی جاتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

سوشل میڈیا پر ایشا کا انتہائی بے باک انداز ان کے مداحوں کو خوب پسند آتا ہے اورایشا گپتا نے ٹاپ لیس تصویریں شیئر کرکے ہنگامہ برپا کردیا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

ایشا گپتا مسلسل اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہتی ہیں اور اب حال ہی میں ایشا نے کچھ ایسا شیئر کر دیا جس کی خوب واہ واہ ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

دراصل اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اوراس تصویر میں ایشا انتہائی بولڈ انداز میں انگڑائیاں لیتی نظر آ رہی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

ایشا نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ہم دسمبر تک پہنچ گئے ہیں۔ میرے گھر والوں اور دوستوں کی اچھی صحت کیلئے شکر گزار ہوں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

اس سے پہلے بھی ایشا نے اپنی بولڈ تصویریں شیئر کرکے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا چکی ہیں اور ان کا انڈسٹری میں بے باک اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

اپنی بولڈنیس کی وجہ سے آئے دن خبروں میں رہنے والی اداکارہ ایشا گپتا نے حال ہی میں اپنا یوم پیدائش منایا ہے ۔ ایشا مشہور اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب ماڈل بھی ہیں ، جس کی جھلک ان کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر دیکھنے کو مل جاتی ہے ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے وہ آئے دن دلچسپ پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

یاد رہے کہ ایشا نے 2012 میں فلم جنت 2 سے عمران ہاشمی کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری کی تھی ۔ اس کے بعد سے وہ کئی فلمیں کرچکی ہیں ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

وہ گزشتہ سال ریلیز ہوئی فلم ٹوٹل دھمال میں نظر آئی تھیں ، جس میں اجے دیوگن ، مادھوری ڈکشٹ، انیل کپور ، رتیش دیشمکھ جیسے فنکارموجود تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

ایشا گپتا 2007 میں مس انڈیا انٹرنیشنل کا خطاب جیت چکی ہیں ۔ اسی کے ساتھ ان کے ماڈلنگ کیریئر کی شروعات ہوئی تھی ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

اداکارہ نے جب عمران ہاشمی کی فلم جنت 2 سے بالی ووڈ میں انٹری کی تھی ، تو انہیں فلم فیئر بیسٹ ڈیبیو اداکارہ کے لئے بھی نامزد کیا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

ایشا نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ کئی ساوتھ کی فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔ انہیں ساوتھ انڈسٹری میں بھی اچھی خاصی شناخت مل چکی ہے ۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں اداکاری اور ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ کاروں کا بھی شوق ہے جبکہ وہ جنت 2 کے بعد راز تھری ڈی ، بے بی ، رستم ، کمانڈو 2 ، بادشاہو ، پلٹن ، ٹوٹل دھمال جیسی تمام بالی ووڈ فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

ایشا گپتا نے ایک اور انٹرویو میں اپنی تصاویر اور بولڈنیس کے حوالے سے کھل کر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں کپڑے خود کے لیے پہنتی ہوں، دوسروں کے لیے نہیں،انسان کو کسی ٹرینڈ کے بجائے اپنے خود کے سٹائل یا انداز کو اپنانا چاہیے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

خیال رہے کہ ایشا گپتا 28 نومبر 1985 کونئی دہلی میں پیدا ہوئی، ایشا کے والد ایئر فورس کے ریٹائرڈ افسر ہیں اور والدہ ایک گھریلو خاتون ہے، ایشا کی بہن کا نام نیہا ہے، انکا بچپن دہرادون ، حیدرآباد اور دہلی میں گذرا، انہوں نے منی پال یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں تعلیم حاصل کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

ایشا ایک ماڈل اور اداکارہ ہے، انہوں نے مس انڈیا انٹرنیشنل کا ٹائٹل 2006 میں جیتا تھا۔ 2012 میں مہیش بھٹ نے انہیں تین فلموں کے معاہدے پر خصوصی فلموں کا حصہ بنا لیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)


 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)