ممبئی:بھارتی ٹی وی اداکارہ اور ’ناگن‘ کا کردار ادا کرنے والے مونی رائے نے ایسی تصاویر شیئر کردیں کہ مداحوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔
View this post on Instagram
تفصیلات کے مطابق ان دنوں مونی رائے کا بالی ووڈ سفر بہترین چل رہا ہے ۔ اس درمیان مونی رائے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی انتہائی بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔
View this post on Instagram
مونی رائے کی یہ تصویریں ان کے مداحوں کو کافی پسند آرہی ہیں اور وہ اپنے خیالات کا اظہار بھرپور انداز میں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
View this post on Instagram
ٹی وی کی ناگن مونی رائے کا نام اب بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکاراوں کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے ۔ مونی رائے نے اپنی زبردست اداکاری اور سخت محنت سے بالی ووڈ میں اپنا مقام بنالیا ہے ۔
View this post on Instagram
اداکارہ اپنے چاہنے والوں کو آئے دن اپنے نت نئے انداز سے لبھاتی رہتی ہیں اور ان کی تعریفیں بٹورنے کا سامان کئے رکھتی ہیں۔
View this post on Instagram
اسی سلسلہ میں مونی رائے نے ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں کے دل پر بجلیاں گرانے کی ٹھانی اور اپنی انتہائی بولڈ انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیں۔
View this post on Instagram
دراصل حال ہی میں مونی نے سوشل میڈیا پر اپنی چھٹیوں کی تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان میں مونی الگ انداز اور دلکش لُک میں نظر آئی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ ان تصویروں میں خوب انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں اوروہ کسی کشتی پر بیٹھی پانی کے درمیان نظر آ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اس کے علاوہ مونی نے اور بھی تصویریں شیئر کیں جن میں وہ بلیک بکنی میں بھی بیحد بولڈنظر آئیں۔
View this post on Instagram
مونی کی ہر تصویر قابل تعریف ہوتی ہے جن کو دیکھ کر مداح ان کے دیوانے ہوجاتے ہیں،جبکہ اداکارہ کی ہر تصویر وائرل ہو جاتی ہے۔
View this post on Instagram
بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے بولڈ انداز سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ،انہوں نے نے گلابی لباس زیب تن کئے فوٹوشوٹ کروایا سوشل میڈیا صارفین اپنی آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ان تصاویر میں مونی رائے کافی بولڈ اور گلیمرس نظر آئیں، جن پر مداحوں نے دل کھول کر لائیکس اور کمنٹس کے ذریعہ اپنی محبت کا اظہار کیا۔
View this post on Instagram
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مونی رائے کے ساڑھے 15لاکھ فالوورز ہیں اور وہ ان کو گاہے بگاہے اپنی تصویروں کے ذریعے اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
انسٹاگرام پر مونی رائے کبھی اپنے ٹریڈیشنل لک ، کبھی گلیمرس تو کبھی بولڈ انداز کی وجہ سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔
View this post on Instagram
مونی رائے کو ان کے مداح بیچ بے بی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ وہ اکثر سمندر کے کنارے کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔
View this post on Instagram
خوبصورت اداکارہ مونی رائے نے چھوٹے اور بڑے پردے پر اپنی اداکاری سے دلوں کو جیتا ہے، انہوں نے بالی ووڈ کے کئی شاندار فنکاروں کے ساتھ کام کیا ہے اورمونی رائے کی پیدائش 28 ستمبر 1985 کو مغربی بنگال کے کوچ بہار میں ہوئی تھی جبکہ وہ چھوٹے پردے کی شاندار اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔
View this post on Instagram
انکے دادا شیکھر چندر رائے ایک مشہور جترا تھیٹر آرٹسٹ تھےاور انکی والدہ مکتی تھیٹر آرٹسٹ ہیں جبکہ والد انیل رائے کوچ بہار میں ضلع پریش کے آفس سپرنٹنڈنٹ تھے۔
View this post on Instagram
مونی رائے ایک بنگالی خاندان سے تعلق رکھتی ہے، وہ شروع سے ہی اداکارہ بننا چاہتی تھی،انہوں نے اپنی سکول کی پڑھائی مغربی بنگال سے ہی حاصل کی اوراسکے بعد انہوں نے دہلی یونیورسٹی کے مرانڈا ہاؤس کالج سے گریجویشن کیا –۔
View this post on Instagram
مونی رائے کے والدین چاہتے تھے کہ وہ ایک صحافی بنے،اسکے لیے انہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ماس کمونیکیشن کورس میں داخلہ لیا تھا۔
View this post on Instagram
فلموں میں قدم رکھنے سے پہلے مونی رائے نے ٹی وی کی دنیا میں بھی اپنے کردار سے خوب نام کمایا،کیونکہ ساس بھی بھی کبھی بہو تھی، اور ناگن کے ذریعہ مونی رائے نے ناظرین کا دل جتنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔
View this post on Instagram
سال 2019 میں انکی فلم میڈ ان چائنہ اور رومیو اکبر والٹر، ریلیز ہوئی تھی جبکہ اداکارہ مونی رائے برہمسترا اور مغل میں بھی نظر آئیں ،اسکے ساتھ ہی مونی رائے لندن کانفیڈینشل کے ذریعہ او ٹی ٹی میں بھی انٹری کرچکی ہے۔
View this post on Instagram
مونی رائے کی شروع سے ہی اداکاری کی طرف دلچسپی رہی تھی، اس لیے انہوں نے ماس کمیونیکیشن کی پڑھائی کو درمیان میں چھوڑ دیا اور ممبئی کی طرف رخ کیا۔
View this post on Instagram
مونی رائے کے بہت سے مداحوں کو لگتا ہےکہ انہوں نے اپنی اداکاری کی شروعات ٹی وی سیریل سے کی تھی،لیکن ایسا نہیں ہے،انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات بیک گراؤنڈ ڈانسر کے طور پر کی تھی۔
View this post on Instagram
ٹی وی اداکارہ مونی رائے پہلی بار ابھیشک بچن اور بھومیکا چاولہ کی فلم رن کے ایک گانے میں بیگ گراؤنڈ ڈانسر کے طور پر نظر آئی تھی۔
View this post on Instagram
اسکے بعد انہوں نے ٹی وی سیریل سے اپنی اداکاری کی شروعات کی تھی،وہ ایکتا کپور کے ٹی وی سیریل کیونکہ کے ساس بھی کبھی بہو تھی میں نظر آئی، اس سیریل میں انکے کردار کا نام کرشنا تلسی تھا جبکہ اس سیریل میں انکی اداکاری کو پسند کیا گیا۔
View this post on Instagram
اسکے بعد مونی نے چھوٹے پردے پر ناگن ، ناگن 2، کستوری، جنون،ایسی نفرت تو کیسا عشق، سمیت کئی سیریلز میں کام کیا۔
View this post on Instagram
ٹی وی کی ناگن کے نام سے مشہور مونی رائے سوشل میڈیا پر کافی ایکٹیو رہتی ہےاورانہیں 15.5ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ انکی فین فالونگ زبردست ہے اور یہی وجہ ہے کہ اپنے مداحوں کے لیے وہ اکثر فوٹو شیئر کرتی ہیں۔ اس سے پہلے بھی کئی بار انہوں نے بکنی میں تصویریں شیئر کرکے مداحوں کو دیوانہ بنا چکی ہے۔
View this post on Instagram
مونی رائے نے کئی ٹی وی شوز میں کام کیا جن میں کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، کہو نہ پیار ہے، کستوری، ذرانچ کے دکھا، پتی پتنی اور وہ، دو سہیلیاں، دیوں کے دیو مہا دیو، جنون، نچ بلیئے 6، جھلک دکھلا جا 7، بگ باس 8، میری عاشقی تم سے ہی، ناگن، تشن عشق، ایک تھا راجا ایک تھی رانی جیسے شوز اور اسکے علاوہ وہ کئی ریالٹی شوز میں نظر آئی۔
View this post on Instagram
انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا جن میں رن، ہیرو ہٹلر ان لو، تم بن 2، گولڈ، کے جی ایف چیپٹر1، رومیو اکبر والٹر، میڈ ان چائنا، لندن کانفیڈینشل، جیسے فلموں میں اداکاری کی۔
View this post on Instagram
مونی رائے نے میوزک ویڈیوز میں بھی کام کیا جن میں ہولی میں رنگیلے اور بھیگی بھیگی راتوں میں شامل ہےجبکہ اداکارہ کو
سال 2016 میں ٹی وی شو ناگن کے لیے آئی ٹی اے ایوارڈ برائے بہترین مقبول اداکارہ کا انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا تھا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram