کراچی: ملک میں کاروباری ہفتے کےچوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے روپے اضافہ کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام
سونے کی قیمت 96 ہزار 600روپے ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 550روپے ہو گئی تھی۔اس کے علاوہ 10 گرام
سونے کی قیمت 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہوگئی تھی۔
پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار500 روپے ہو گئی تھی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی
قیمت 43 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 451 روپے ہو گئی تھی۔